Header Ads

Breaking News
recent

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خواب میں آئے تو عافیہ نے پوچھا کہ میرا امتحان کب ختم ہونا ہے؟سوال سن کر آپﷺ نے جواب دیا کہ ۔۔۔۔۔۔


آپ ﷺ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خواب میں آئے تو عافیہ نے پوچھا کہ میرا امتحان کب ختم ہونا ہے؟سوال سن کر آپﷺ نے جواب دیا کہ 
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف) معروف عالم دین علامہ خادم حسین رضوی نے ایک محفل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایک بار ڈاکٹر عارفیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے فون کیا۔ انہوں نے مجھے کہا کہ آپ اتنی بڑی اسلامی کانفرنس کروارہے ہیں اس میں میری بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا نام ضرور لینا۔عافیہ صدیقی کو امریکی قید میں 13 سال ہوگئے ہیں۔ اس کا نام اس کانفرنس میں ضرور لینا۔ علامہ خادم حسین رضوی نے کہا کہ مجھے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کہنے لگیں کہ جب میری بہن عافیہ صدیقی امریکی قید میں بہت تنگ ہوگئیں تو آپ ﷺ عافیہ صدیقی کے خواب میں آئے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عافیہ صدیقی نے مجھے خود بتایا کہ رسول ﷺ میرے خواب میں آئے ہیں۔ جب عافیہ صدیقی نے خواب میں آپ ﷺ کو دیکھا تو عافیہ نے پوچھا کہ حضور ﷺ میرا امتحان کب ختم ہونا ہے۔سوال پر حضور اکرم ﷺ آبدیدہ ہوگئے اور فرمایا کہ عافیہ یہ تیرا امتحان نہیں، یہ میری امت کا امتحان ہے کہ میری امت نے تجھے کب چھڑوانا ہے۔
AHMAD

AHMAD

No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.